۔ (۴۴۸۰) عَنْ عَمْرِوْبْنِ مَیْمُوْنٍ قَالَ: صَلّٰی بِنَا عُمَرُ بِجَمْعٍ الصُّبْحَ، ثُمَّ وَقَفَ وَقَالَ: إِنَّ الْمُشْرِکِیْنَ کَانُوْا لَا یُفِیْضُوْنَ حَتّٰی تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَإِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خَالَفَہُمْ،
ثُمَّ أَفَاضَ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ۔ (مسند احمد: ۸۴)
۔ عمروبن میمون کہتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ہمیں مزدلفہ میں نمازِ فجر پڑھائی اور اس کے بعدانہوں نے وقوف کیااور کہا: مشرکین طلوع آفتاب سے قبل یہاں سے روانہ نہیں ہوتے تھے، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی مخالفت کی، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ طلوع سے قبل ہی وہاں سے چل پڑے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4480)