۔ (۴۴۸۹) عَنِ الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ رضی اللہ عنہما قَالَ: أَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ضَعَفَۃَ بْنِی ھَاشِمٍ، أَمَرَھُمْ أَنْ یَتَعَجَّلُوْا مِنْ جَمْعٍ بِلَیْلٍ۔ (مسند احمد: ۱۸۱۱)
۔ سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنی ہاشم کے کمزور لوگوں کو حکم دیاکہ وہ رات ہی کو مزدلفہ سے جلدی روانہ ہوجائیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4489)