Blog
Books



۔ (۴۴۹۰) عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما : أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَیْلَۃَ الْمُزْدَلِفَۃِ فِیْ ضَعَفَۃِ أَھْلِہِ، وَقَالَ مَرَّۃً: إِنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدَّمَ ضَعَفَۃَ أَھْلِہِ۔ (مسند احمد: ۱۹۲۰)
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے خاندان کے جن کمزور لوگوں کو مزدلفہ کی رات کو ہی وہاں سے پہلے بھیج دیا تھا، میں بھی ان میں تھا، ایک روایت میں ہے: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے خاندان کے ضعیف لوگوں کو پہلے بھیج دیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4490)
Background
Arabic

Urdu

English