۔ (۴۴۹۱) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: بَعَثَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ الثَّقَلِ مِنْ جَمْعٍ بَلَیْلٍ۔ (مسند احمد: ۲۲۰۴)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ کی رات کو مجھے بھی کمزور اور بھاری بھر کم لوگوں کے ساتھ (منی کے لیے) بھیج دیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4491)