۔ (۴۴۹۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: إِنَّمَا أَذِنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لِسَوْدَۃَ بِنْتِ
زَمْعَۃَ فِیْ الْإِفَاضَۃِ قَبْلَ الصُّبْحِ مِنْ جَمْعٍ لأَنَّہَا کَانَتْ أَمْرَأَۃً ثَبْطَۃً۔ (مسند احمد: ۲۴۵۱۶)
۔ (دوسری سند )سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا کو مزدلفہ سے نمازِ فجر سے پہلے روانہ ہو جانے کی اجازت دی تھی، کیونکہ وہ بھاری جسم والی تھیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4493)