Blog
Books



۔ (۴۴۹۴) عَنِ ابْنِ شَوَّالٍ أَنَّہُ دَخَلَ عَلٰی أُمِّ حَبِیْبَۃَ (زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ) فَأَخْبَرَتْہُ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدَّمَہَا مِنْ جَمْعٍ بِلَیْلٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۱۲)
۔ ابن شوال کہتے ہیں کہ وہ سیدہ ام حبیبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے ہاں گئے تو انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو رات کو ہی مزدلفہ سے منیٰ کو روانہ کردیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4494)
Background
Arabic

Urdu

English