Blog
Books



۔ (۴۴۹۴) عَنِ ابْنِ شَوَّالٍ أَنَّہُ دَخَلَ عَلٰی أُمِّ حَبِیْبَۃَ (زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ) فَأَخْبَرَتْہُ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدَّمَہَا مِنْ جَمْعٍ بِلَیْلٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۱۲)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کمزور لوگوں کو اجازت دی تھی کہ وہ رات کو ہی مزدلفہ سے چلے جائیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4495)
Background
Arabic

Urdu

English