۔ (۴۵۰۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَـرِیْقٍ ثَانٍ) رَمٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَلْجَمْرَۃَ الأُوْلٰییَوْمَ النَّحْرِ ضُحًی، وَرَمَاھَا بَعْدَ ذَالِکَ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۰۶)
۔ (دوسری سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دس ذوالحجہ کو چاشت کے وقت جمرۂ اولی کی رمی کی تھی اور اس کے بعد (باقی دنوں میں) زوالِ آفتاب کے بعد کی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4503)