۔ (۴۵۱۲) عَنْ نَافِعٍ قَالَ: کَانَ ابْنُ عُمَرَ رضی اللہ عنہما یَرْمِی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ عَلٰی دَابَّتِہِ یَوْمَ النَّحْرِ وَکَانَ لَا یَأْتِی سَائِرَھَا بَعْدَ ذٰلِکَ، إِلَّا مَاشِیًا ذَاھِبًا وَرَاجِعًا وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ لَا یَأْتِیْہَا إِلَّا مَاشِیًا ذَاھِبًا وَرَاجِعًا۔ (مسند احمد: ۶۲۲۲)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یوم النحر یعنی دس ذوالحجہ کو جمرۂ عقبہ کی رمی کے لیے سوار ہو کر آتے تھے اور باقی دنوں میں پیدل آتے جاتے تھے، ان کا خیال تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پیدل آتے جاتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4512)