Blog
Books



۔ (۴۵۱۳) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَمَی الْجَمْرَۃَ جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِیَوْمَ النَّحْرِ رَاکِبًا۔ (مسند احمد: ۲۰۵۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یوم النحر یعنی دس ذوالحجہ کو سوار ہو کر جمرۂ عقبہ کی رمی کی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4513)
Background
Arabic

Urdu

English