Blog
Books



۔ (۴۵۱۵) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: (یَعْنِی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لِتَأْخُذْ أُمَّتِیْ مَنَاسِکَہَا، وَارْمُوا بِمِثْلِ حَصَی الْخَذْفِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۲۶۸)
۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امتی مناسک کی تعلیم حاصل کر لے اور (چنے یا لوبیا وغیرہ کے دانے کے برابر) کنکریوں کا اہتمام کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(4515)
Background
Arabic

Urdu

English