۔ (۴۵۱۶) عَنْ قُدَامَۃَ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ الْکِلَابِیِّ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ رَاٰی رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَمَی الْجَمْرَۃَ جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِیْیَوْمَ النَّحْرِ عَلٰی نَاقَۃٍ لَہُ صَہْبَائَ لَا ضَرْبَ وَلَا طَرْدَ وَ لَا إِلَیْکَ إِلَیْکَ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۸۹)
۔ سیدنا قدامہ بن عبد اللہ کلابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوم النحر یعنی دس ذوالحجہ کو اپنی صہباء نامی اونٹنی پر سوار ہو کر وادی کے درمیان سے جمرۂ عقبہ کی رمی کی، اس وقت نہ تو مارنا تھا، نہ دھتکارنا تھا اور نہ یہ کہنا تھا کہ پرے ہٹ جاؤ، پرے ہٹ جاؤ۔
Musnad Ahmad, Hadith(4516)