۔ (۴۵۲۷) (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ قَالَ: قَصَّرْتُ عَنْ رَأْسِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عِنْدَ الْمَرْوَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۷۰۰۹)
۔ (دوسری سند) سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے مروہ کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے بال تراشے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4527)