۔ (۴۵۳۰) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) أَنْ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔)) فَقَالَ رَجُلٌ: وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ؟ فَقَالَ: ((اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔)) فَقَالَ الرَّجُلُ: وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ؟ فَقَالَ فِیْ الثَّالِثَۃِأَوِ الرَّاِبَعِۃ: ((وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۵۹)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! سر منڈوانے والوں کو بخش دے۔ ایک آدمی نے کہا: اور تقصیر کرانے والوں کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! سر منڈوانے والوں کو بخش دے۔ اس بندے نے کہا: اور تقصیر کرنے والوں کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیسری اور چوتھی بار کہا: اور تقصیر کرانے والوں کو بھی بخش دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4530)