۔ (۴۵۳۳)(وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: سَمِعْتُ جَدَّتِیْ تَقُوْلُ سَمِعْتُ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِعَرَفَاتٍ یَخْطُبُیَقُوْلُ: ((غَفَرَاللّٰہُ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔)) ثَلَاثَ مِرَارٍ، قَالُوْا: وَالْمُقَصِّرِیْنَ؟ فَقَالَ: ((وَالْمُقَصِّرِیْنَ۔)) فِی الرَّابِعَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۷۸۰۶)
۔ ان کی دادی کہتی ہیں: میں نے عرفات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خطبے میں تین مرتبہ یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: اللہ تعالی سر منڈوانے والوں کو بخش دے۔ لوگوں نے کہا: اور تقصیر کرانے والے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چوتھی بار فرمایا: اور تقصیر کرانے والوں کو بھی بخش دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4533)