Blog
Books



۔ (۴۵۴۶)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سُئِلَ عَنِ الذَّبْحِ وَالرَّمْیِ وَالْحَلْقِِ وَالتَّقْدِیْمِ وَالتَّأْخِیْرِ فَقَالَ: ((لَا حَرَجَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۳۸)
۔ (دوسری سند)آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے قربانی، رمی اور سر منڈوانے کی تقدیم وتاخیر کے بارے میں جو سوال بھی کیا گیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے جواب میں فرمایا: کوئی حرج نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4546)
Background
Arabic

Urdu

English