۔ (۴۵۴۷)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سُئِلَ عَمَّنْ قَدَّمَ مِنْ نُسُکِہِ شَیْئًا قَبْلَ شَیْئٍ فَجَعَلَ یَقُوْلُ: ((لَا حَرَجَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۵۸)
۔ (تیسری سند)نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مناسکِ حج کی تقدیم وتاخیرکے متعلق جو سوال بھی کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواباً فرمایا: کوئی حرج نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4547)