۔ (۴۵۶) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ)۔ وَفِیْہِ: فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((تَوَضَّأْ وَانْضَحْ فَرْجَکَ۔)) (مسند أحمد: ۸۲۳)
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وضو کر اور اپنی شرم گاہ پر چھینٹے مار۔
Musnad Ahmad, Hadith(456)