۔ (۴۵۵۵)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَخْطُبُیَوْمَ النَّحْرٍ بِمِنًی۔ (مسند احمد: ۱۶۰۶۴)
۔ (دوسری سند) سیدنا ہرماس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے دس ذوالحجہ کو منیٰ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے سنا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4555)