۔ (۴۵۵۹) عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَقَفَ عِنْدَ الْجَمْرَۃِ الثَّانِیَۃِ أَطْوَلَ مِمَّا وَقَفَ عِنْدَ الْجَمْرَۃِ الْأُوْلٰی ثُمَّ أَتٰی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ فَرَمَاھَا وَلَمْ یَقِفْ عِنْدَھَا۔ (مسند احمد: ۶۶۶۹)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلے جمرے کی بہ نسبت دوسرے جمرے کے پاس دعا کے لئے زیادہ دیر ٹھہرتے تھے اور پھر جمرۂ عقبہ کے پاس آ کر اس کی رمی کرتے، لیکن اس کے پاس ٹھہرتے نہیں تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4559)