۔ (۴۵۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ)۔ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((فِیْہِ الْوُضُوْئُ۔)) (مسند أحمد: ۸۵۶)
۔ (تیسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس میں وضو ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(457)