۔ (۴۵۶۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانً) أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَرْخَصَ لِلرِّعَائِ أَنْ یَتَعَاقَبُوْا فَیَرمُوْایَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ یَدَعُوْایَوْمًا وَلَیْلَۃً، ثُمَّ یَرْمُوْا الْغَدَ۔ (مسند احمد: ۲۴۱۸۴)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چرواہوں کو یہ رخصت دی تھی کہ وہ باریاں مقرر کرلیں، دس ذوالحجہ کو رمی کر لیں، اس کے بعد ایک دن رات کا وقفہ کر کے اگلے دن آ کر رمی کرلیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4563)