۔ (۴۵۶۹) عَنْ بِشْرِ بْنِ سُحَیْمٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خَطَبَ فِی أَیَّامِ التَّشْرِیْقِ (وَفِیْ لَفْظٍ: فِیْ أَیَّامِ الْحَجِّ) فَقَالَ: ((لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ إِلَّا نَفْسٌ مُسْلِمَۃٌ وَإِنَّ ھٰذِہِ الْأَیَّامَ أَیَّامُ
أَکْلٍ وَشُرْبٍ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۰۶)
۔ سیدنا بشر بن سحیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایام حج کے دوران ایام تشریق میں خطبہ دیا اورفرمایا: جنت میں صرف وہ آدمی داخل ہو گا جو مسلمان ہوگا اور یہ (ایام تشریق کے) ایام کھانے پینے کے دن ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4569)