۔ (۴۵۸)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ رَابِِعٍٍ)۔ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: فَأَمَرْتُ رَجُلًا فَسَأَلَہُ، فَقَالَ: (تَوَضَّأْ وَاغْسِلْہُ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۲۶)
۔ (چوتھی سند) اس میں ہے: پس میں نے ایک آدمی کو حکم دیا تو اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو وضو کر اور اِس (شرمگاہ) کو دھو۔
Musnad Ahmad, Hadith(458)