۔ (۴۵۷۳) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: إِِنَّ نُزُوْلَ الْأَبْطَحِ لَیْسَ بِسُنَّۃٍ، إِنَّمَا نَزَلَہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لِأَنَّہُ کَانَ أَسْمَحَ لِخُرُوْجِہِ۔ (مسند احمد: ۲۶۴۵۲)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وادیٔ ابطح میں ٹھہرنا سنت نہیں ہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو صرف اس لئے وہاں ٹھہرے تھے کہ اس میں (مدینہ کی طرف روانگی کے لیے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سہول ت تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4573)