۔ (۴۵۷۹) عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ عَنِ الْعَلَائِ بْنِ الْحَضْرَمِیِّ إِنْ شَائَ اللّٰہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: یَمْکُثُ الْمُہَاجِرُ بِمَکَّۃَ َبعْدَ َقضَائِ نُسُکِہِ، ثَلَاثًا۔ (مسند احمد: ۱۹۱۹۴)
۔ سائب بن یزید سے روایت ہے وہ علاء بن خضرمی سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مکہ سے ہجرت کرکے جانے والا آدمی مناسک حج کی ادائیگی کے بعد مکہ میں تین دن قیام کرسکتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4579)