عَنْ جَابِرٍ مَرفُوعاً: لَا يُقِيمَنَّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ثُمَّ لْيُخَالِفْ إِلَى مَقْعَدِهِ فَيَقْعُدَ فِيهِ وَلَكِنْ يَقُولُ: اِفْسَحُوا.
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ کوئی شخص جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر وہاں نہ بیٹھے لیکن کہے کہ کھل جاؤ
Silsila Sahih, Hadith(460)