۔ (۴۶۰۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ ھَدْيِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَیَدَيَّ ثُمَّ لا یَعْتَزِلُ شَیْئًا وَ لا یَتْرُکُہُ، إِنَّا لا نَعْلَمُ الْحَرَامَ یُحِلُّہُ إِلاَّ الطَّوَافُ بِالْبَیْتِ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۶۴)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے قلادے اپنے ہاتھوں سے بٹتی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ کسی چیز سے الگ ہوتے اور نہ اس کو چھوڑتے تھے، ہم تو یہی جانتے تھے کہ محرم کو حلال کرنے والی چیز بیت اللہ کا طواف ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4609)