۔ (۴۶۱۱)۔ عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيَّ أَفْتِلُ قَلَائِدَ ھَدْيِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ الْغَنَمِ ، ثُمَّ لا یُمْسِکُ عَنْ شَيْئٍ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۸۹)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: گویا کہ میں اب بھی اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بکریوں کے قلادے بٹتی ہوئی دیکھ رہی ہوں، (پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو مکہ مکرمہ بھیجتے اور) کسی چیز سے نہیں رکتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4611)