۔ (۴۶۱۷)۔ عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ قَالَ : أَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ نَشْتَرِکَ فِي الإِبِلِ وَ الْبَقَرِ کُلُّ سَبْعَۃٍ مِنَّا فِي بَدَنَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۴۱۶۲)
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم میں سے سات سات افراد اونٹ اور گائے میں شریک ہو سکتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4617)