۔ (۴۶۲۰)۔ عَنْ عَطَائٍ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: کُنَّا نَتَمَتَّعُ مَعَ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَنَذْبَحُ الْبَقَرَۃَ عَنْ سَبْعَۃٍ نَشْتَرِکُ فِیْھَا۔ (مسند احمد: ۱۴۴۷۵)
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کے ساتھ عمرہ بھی کیا اور ایک ایک گائے سات سات افراد کی طرف سے ذبح کی، یعنی سات افراد ایک گائے میں شریک ہوئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4620)