۔ (۴۶۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ)۔ وَفِیْہِ فقَالَ (یَعْنِی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم): ((اِذَا وَجَدَ أَحَدُکُمْ ذٰلِکَ فَلْیَنْضَحْ فَرْجَہُ ویَتَوَضَّأْ وُضُوْئَ ہُ لِلصَّلٰوۃِ)) (مسند أحمد: ۲۴۳۳۰)
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی اس چیز کو پا لے تو وہ اپنے شرمگاہ پر پانی چھڑک لے یعنی اس کو دھو لے اور نماز والا وضو کر لے۔
Musnad Ahmad, Hadith(463)