۔ (۴۶۲۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَحَرَ عَنْ أَزْوَاجِہِ بَقَرَۃً فِي حَجَّۃِ الوَدَاعِ۔ (مسند احمد: ۲۶۶۳۸)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر اپنی بیویوں کی طرف سے گائے ذبح کی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4624)