۔ (۴۶۲۵)۔ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَحَرَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ عَائِشَۃَ بَقَرَۃً فِيْ حَجَّتِہِ۔ (مسند احمد: ۱۵۱۱۰)
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حج کے موقع پر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے گائے ذبح کی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4625)