۔ (۴۶۲۸)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَأٰی رَجُلاً یَسُوْقُ بَدَنَۃً ، قَالَ : ((اِرْکَبْھَا وَ یْحَکَ۔)) قَالَ: إِنَّھَا بَدَنَۃٌ، قَالَ: ((اِرْکَبْھَا وَ یْحَکَ)) (مسند احمد: ۷۴۴۷)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا، وہ ہدی والے اونٹ کو ہانک رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: تو ہلاک ہو جائے، اس پر سوار ہو جا۔ اس نے کہا: یہ تو ہدی کا جانور ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: او تو ہلاک ہو جائے، اس پر سوار ہو جا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4628)