۔ (۴۶۲۹)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) بنحوہ وزَادَ قَالَ أَبُوْ ھُرَیْرَۃَ : فَلَقَدْ رَأَیْتُہُ یُسَایِرُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَ فِيْ عُنُقِھَا نَعْلٌ۔ (مسند احمد: ۷۷۲۳)
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: پھر میں نے اس بندے کو دیکھا، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا اور اس کی سواری کی گردن میں جوتا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4629)