۔ (۴۶۴)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ بِنَحْوِہِ)۔ وَفِیْہِ: ((فَاِذَا وَجَدَ ذٰلِکَ أَحَدُکُمْ فَلْیَنْضَحْ فَرْجَہُ وَلْیَتَوَضَّأْ وُضُوْئَہُ لِلصَّلٰوۃِ۔)) یَعْنِیْ یْغِسِلُہُ۔ (مسند أحمد: ۲۴۳۲۰)
۔ (تیسری سند) اس سند سے بھی اسی قسم کی روایت بیان کی گئی ہے، البتہ اس میں ہے: اس جگہ چھینٹے مارنے سے مراد دھونا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی اس چیز کو پائے تو اپنی شرمگاہ پر چھینٹے مارے اور نماز والا وضو کرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(464)