۔ (۴۶۴۱)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِيْ لَیْلٰی، عَنْ عَلِيٍّ : أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَعَثَ مَعَہُ بِھَدْیِہِ، فَأَمَرَہُ أَنْ یَتَصَدَّقَ بِلُحُومِھَا وَجُلُوْدِھَا وَ أَجِلَّتِھَا۔ (مسند احمد: ۸۹۴)
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ اپنی ہدیاں بھیجیں اور ان کو یہ حکم دیا کہ وہ ان کے گوشت، چمڑوں اور پالانوں وغیرہ کو صدقہ کر دیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4641)