۔ (۴۶۴۶)۔ عَنْ جَابِرٍ: کُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُوْمَ الْھَدْيِ عَلٰی عَھْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِلَی الْمَدِیْنَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۷۰)
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم عہد ِ نبوی میں ہدیوں کا گوشت مدینہ منورہ تک زادِ راہ میں رکھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4646)