۔ (۴۶۴۷)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اَکَلْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْقَدِیدَ بِالْمَدِیْنَۃِ مِنْ قَدِیْدِ الأضْحٰی۔ (مسند احمد: ۱۴۵۶۳)
۔ (دوسری سند) ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (مکہ مکرمہ میں کی گئی قربانیوں) کے پارچے مدینہ منورہ میں کھاتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4647)