Blog
Books



۔ (۴۶۶)۔عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کُنْتُ أَفْرُکُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: أَحُتُّ) الْمَنِیَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ثُمَّ یَذْہَبُ فَیُصَلِّیْ فِیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۴۹)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے کپڑے سے منی کو کھرچتی تھی، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ چلے جاتے اور اس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(466)
Background
Arabic

Urdu

English