۔ (۴۶۶۲)۔ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ، عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ، فَأَرَادَ رَجُلٌ أَنْ یُضَحِّيَ، فَلا یَمَسَّ مِنْ شَعْرِہِ وَ لا مِنْ بَشَرِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۰۰۷)
۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب ذوالحجہ کے پہلے دس دن شروع ہو جائیں تو قربانی کرنے کا ارادہ رکھنے والا آدمی نہ اپنے بالوں کو چھوئے اور نہ اپنے جسم کو۔
Musnad Ahmad, Hadith(4662)