۔ (۴۶۷)۔وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَسْلُتُ الْمَنِیَّ مِنْ ثَوْبِہِ بِعِرْقِ الْاِذْخِرِ ثُمَّ یُصَلِّی فِیْہِ وَیَحُتُّہُ مِنْ ثَوْبِہِ یَابِسًا ثُمَّ یُصَلِّی فِیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۶۵۸۷)
سیدہ عائشہؓ سے ہی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کپڑے سے تر منی کو اذخر گھاس کے تنکے سے صاف کر کے اس میں نماز پڑھتے تھے اور خشک منی کو کھرچ کر اس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(467)