۔ (۴۶۶۷)۔ عَنْ أَبِيْ کِبَاشٍ قَالَ: جَلَبْتُ غَنَمًا ((جُذْعَانًا)) إِلَی الْمَدِیْنَۃِ فَکَسَدَتْ عَلَيَّ، فَلَقِیْتُ أَبَا ھُرَیْرَۃَ فَسَأَلْتُُہُ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((نِعْمَ، أَوْ نِعْمَتِ الأُضْحِیَّۃُ الْجَذَعُ مِنَ الضَّأْنِ۔)) قَالَ: فَانْتَھَبَھَا النَّاسُ۔ (مسند احمد: ۹۷۳۷)
۔ ابو کباش کہتے ہیں: میں بھیڑ نسل کے جذعہ جانور مدینہ میں لایا، لیکن میرا معاملہ تو مندا پڑ گیا،سو میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو ملا اور ان سے سوال کیا، انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بھیڑ نسل کا جذعہ بہترین قربانی ہے۔ پھر تو لوگ مجھ پر ٹوٹ پڑے اور ان کو خریدنا شروع کر دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4667)