۔ (۴۶۷۱)۔ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، عَنْ أَبِیْہِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ مُزَیْنَۃَ، أَوْ جُھَیْنَۃَ، قَالَ: کَانَ أَصْحابُ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا کَانَ قَبْلَ الأَضْحَی بِیَوْمٍ، أَوْ بِیَوْمَیْنِ أَعْطَوْا جَذَعَیْنِ وَ أَخَذُوا ثَنِیًّا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّ الْجَذَعَۃَ تُجْزِیُٔ مِمَّا تُجْزِیُٔ مِنْہُ الثَّنِیَّۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۵۱۱)
۔ مزینہ یا جہینہ قبیلے کا ایک آدمی بیان کرتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ عید الاضحی سے ایک دو دن پہلے دو دو جذعے دے کر ایک ایک دوندا جانور لے رہے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک جذعہ بھی اس چیز سے کفایت کرتا ہے، جس سے دو دانتا کفایت کرتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4671)