۔ (۴۶۸۴)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِي سَفَرٍ، فَحَضَرَ النَّحْرُ، فَذَبَحْنَا الْبَقَرَۃَ عَنْ سَبْعَۃٍ، وَ الْبَعِیْرَ عَنْ عَشَرَۃٍ۔ (مسند أحمد: ۲۴۸۴)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے کہ عید الاضحی کا موقع آگیا، پس ہم نے سات افراد کی طرف سے گائے اور دس افراد کی طرف اونٹ ذبح کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4684)