Blog
Books



۔ (۴۷۱)۔عَنْ قَیْسِ بْنِ وَہْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِیْ سُوَائَ ۃَ عَنْ عَائِشَۃَ(ؓ) فِیْمَا یَفِیْضُ بَیْنَ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِہِ مِنَ الْمَائِ، قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصُبُّ الْمَائَ عَلَی الْمَائِ۔
بنو سواء ہ کے ایک آدمی نے کہا کہ میاں بیوی (کے جماع) کے دوران جو منی کا پانی بہہ جاتا ہے، اس کے بارے میں سیدہ عائشہ ؓ نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ منی کے پانی پر پانی بہا دیتے تھے۔ (مسند أحمد: ۲۵۷۱۶)
Musnad Ahmad, Hadith(471)
Background
Arabic

Urdu

English