۔ (۴۷۰۳)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ۔ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((نَھَیْتُکُمْ عَنْ لُحُومِ الأضَاحِيِّ أَنْ تَأْکُلُوْھَا فَوْقَ ثَلَاثِ لَیَالٍ، ثُمَّ بَدَا لِي: أَنَّ النَّاسَ یُتْحِفُوْنَ ضَیْفَھُمْ، وَ یُخَبِّئُونَ لِغَائِبھِمْ، فَأَمْسِکُوا مَا شِئْتُم۔)) (مسند أحمد: ۱۳۵۲۱)
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے تم کو تین سے زیادہ دنوںتک قربانیوں کا گوشت روکنے سے منع کیا تھا، لیکن پھر مجھے خیال آیا کہ لوگوں نے مہمانوں کی ضیافت کرنی ہوتی ہے اور غیر موجود لوگوں کے کچھ گوشت محفوظ کر کے رکھنا ہوتا ہے، سو جب تک چاہو، اس گوشت کو روک سکتے ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(4703)