۔ (۴۷۰۴)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِذَا ضَحّٰی أَحَدُکُمْ فَلْیَأْکُلْ مِنْ أُضْحِیَّتِہِ۔)) (مسند أحمد: ۹۰۶۷)
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی قربانی کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنی قربانی میں سے کچھ گوشت کھائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4704)