۔ (۴۷۱۲)۔ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلٰی رَسوُلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
قَالَ: ذَبَحَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أُضْحِیَّۃً لَہُ، ثُمَّ قَالَ لِيْ: ((یَا ثَوْبَانُ! أَصْلِحْ لَحْمَ ھٰذِہِ الشَّاۃِ۔)) قَالَ: فَمَا زِلْتُ أُطْعِمُہُ مِنْھَا حَتّٰی قَدِمَ الْمَدِیْنَۃَ۔ (مسند أحمد: ۲۲۷۸۵)
۔ مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کی اور مجھ سے فرمایا: اے ثوبان! اس بکری کا گوشت سنبھال لو۔ پس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وہ گوشت کھلاتا رہا، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4712)